pk305

 
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پی آئ ے کی فلائٹ نمبر PK-305 سے کسٹم نے 28 کلو ہیروئن برآمد کی ہی۔ رپورٹ کے مطابق ہیروئن غسل خانوں میں چھپائی گئی تھی. جہاز اس وقت کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جود موجود تھا اور یورپ کی لیے پرواز کرنے والا تھا۔

Post a Comment

Post a Comment

Powered by Blogger.