Pcb summer fitness camp
[ads-post]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کھلاڑیوں کے لیے سمر فٹنس کیمپ کا آغاز ھو چکا ھے. تفصیلات کے مطابق 24 مئ کو کیمپ کا آغاز ھوا ھے. اس کیمپ میں کھلاڑیوں کو مختلف جسمانی ورزشیں کروائ جائیں گی جن میں دوڑ, اے بی اس ورک آؤٹ وغیره شامل ھے. اس کا مقصد نه صرف کھلاڑیوں کو جسمانی اور ذھنی لحاذ سے تندرست رکھنا ھے بلکه اس سے ان میں نظم وضبط اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا جزبه بھی پروان چڑھے گا.
بوٹ کیمپ کی تصاویر دیکھنے کے لیے یهاں کلک کریں.
[ads-post]

Post a Comment

Powered by Blogger.