صادق خان مندر میں

[ads-post]
صادق خان جو که حال ھی میں لندن کے میئر بنے ھیں پھلے مسلمان میئر ھونے کی وجه سے بھت مشھور ھوے ھیں .اب تصویر کی دوسری طرف دیکھیے انھوں نے لندن کے میئر کے لئے اپنی مھم کا آغاز ایک شراب خانے سے کیا تھا اور اس کی انتھا ایک کلیسا میں اپنے عھدے کا حلف اٹھا کر کی٠ صادق خان نے لندن کے میئر کا حلف اٹھانے کے بعد جس پھلی تقریب میں شرکت کی وه یهودیں کے مبینه قتل "ھولو کاسٹ" کی یاد میں منعقد کی گئ تھی٠
بھرحال یه درست ھے که جیسا دیس ویسا بھیس مگر جو ھے سو ھے لیکن یه ایک کڑوا سچ ضرور ھے
[ads-post]٠
Next
Newer Post
Previous
This is the last post.

Post a Comment

Powered by Blogger.